غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جواء کروانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، ایل ای ڈی اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں