جواں سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ت
ھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر گھر سے اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔