خاتون پر تشدد، مبینہ نیم برہنہ کردیا

 خاتون پر تشدد، مبینہ نیم برہنہ کردیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گڑھ میں شہناز نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنیاد پر اسے قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کرنے کے ساتھ اس کے کپڑے بھی پھاڑ دیے ، جس سے وہ مبینہ طور پر نیم برہنہ ہو گئی۔

 تھانہ گڑھ میں شہناز نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنیاد پر اسے قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کرنے کے ساتھ اس کے کپڑے بھی پھاڑ دیے ، جس سے وہ مبینہ طور پر نیم برہنہ ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں