نایاب نسل کا بکرا اور دیگر سامان چوری

 نایاب نسل کا بکرا اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بچیانہ کے علاقے میں وریام نامی شہری کی حویلی سے ملزمان نے رات کی تاریکی میں قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔

 تھانہ بچیانہ کے علاقے میں وریام نامی شہری کی حویلی سے ملزمان نے رات کی تاریکی میں قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں