مارکیٹ میں خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار

 مارکیٹ میں خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں خریداری کے دوران تجمل نامی شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنایا اور اس کی جیب سے نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا۔

پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں