بجلی چور بے نقاب، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے دوران چیکنگ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے دوران چیکنگ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔