تاش پر جواء،5ملزم پکڑے گئے

تاش پر جواء،5ملزم پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے شہباز شریف پارک میں پولیس نے تاش گیم پر جواء کھیلنے والے 5ملزموں کو گرفتار کر لیا اوران کے قبضہ سے نقدی ودیگر سامان برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے شہباز شریف پارک میں پولیس نے تاش گیم پر جواء کھیلنے والے 5ملزموں کو گرفتار کر لیا اوران کے قبضہ سے نقدی ودیگر سامان برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں