ڈکیتی کی جھوٹی کال ،شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔