بجلی کا گھریلو میٹر چوری کر لیا گیا

بجلی کا گھریلو میٹر چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے بانساں والی گلی کے قریب۔۔۔

 اظہر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرلیں ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں