مشکوک راہگیر سے اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے راہگیر کو اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ملزم کو روک کر چیک کیا تواس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے قابو کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔