اوقات کار کی خلاف ورزی پر ہیوی وہیکل ڈرائیور زیر حراست

اوقات کار کی خلاف ورزی پر  ہیوی وہیکل ڈرائیور زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں