گھر کے باہر سے چوری

 گھر کے باہر سے چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔ تھانہ صدر میں آفاق نامی شہری کے گھر کے باہر رات کے اندھیرے میں ملزمان نے بجلی کا میٹر چوری کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔ تھانہ صدر میں آفاق نامی شہری کے گھر کے باہر رات کے اندھیرے میں ملزمان نے بجلی کا میٹر چوری کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں