جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

 جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تھانہ صدر میں پولیس نے 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمرہ کرنیوالے کوپکڑلیااور مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تھانہ صدر میں پولیس نے 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمرہ کرنیوالے کوپکڑلیااور مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں