ون ویلر گرفتار

 ون ویلر گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کیا اور مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کیا اور مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں