شہری کا بیٹا گھر کے قریب سے اغواء

 شہری کا بیٹا گھر کے قریب سے اغواء

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گھر کے قریب سے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر ریاض نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا اسد کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا، جسے ملزمان نے قابو کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں