پولیس کارروائی 2پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔