مسلح افراد کی شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

مسلح افراد کی شہری کو  سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں عبداللہ نامی شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے روک لیا اور گن پوائنٹ پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں