گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ رشید آباد میں ناصر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے تالے توڑ کر نقدی سپیکرز، جوتے ، کپڑے اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

ططططط

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں