کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں