ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والا شہری حوالات میں بند

ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے  والا شہری حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے فلیٹس والا چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں