دوران سفر خاتون سے زیادتی کی کو شش، ڈرائیور پر مقدمہ

دوران سفر خاتون سے زیادتی کی کو شش، ڈرائیور پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران سفر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سلیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ کو ملزم نے دوران سفر مبینہ طور پر قابو کر لیا اور اس دوران اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ خاتون نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں