چنیوٹ:ڈپٹی کمشنر نے نگہبان دسترخوان مریم کے مہمان کا دورہ کیا
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)رمضان المبارک ’’نگہبان دسترخوان مریم کے مہمان’’ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا اسسٹنٹ کمشنر اشفاق رسول اور سی او ایم سی مظفر بیگ کے ہمراہ چنیوٹ شہر میں رمضان المبارک کے سلسلہ میں لگائے گئے۔۔۔
پانچ ’’نگہبان دسترخوان مریم کے مہمان’’کے انتظامات کے جائزہ کے لیے وزٹ، ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ان دسترخوانوں پر شہریوں کے لیے افطاری کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں جہاں روزہ داروں کو باعزت طریقے سے بیٹھا کر معیاری افطاری کروائی جائے گی۔