بچوں کی لڑائی پر جھگڑاایک شخص کوکلہاڑی سے زخمی کر دیا

بچوں کی لڑائی پر جھگڑاایک  شخص کوکلہاڑی سے زخمی کر دیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)بچوں کی لڑائی پر جھگڑاایک شخص کوکلہاڑی کے وار کر کے شدید زخمی کر دیاگیا۔

چک نمبر303ج ب کے آصف اور علی نویدمیں بچوں کی لڑائی پر جھگڑاہو گیا جو طول پکڑ گیاجس پر علی نوید نے آصف کو کلہاڑی کے وار کر کے شدید زخمی کر دیاملزم موقع سے فرارہو گیا۔زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹرمنتقل کر دیاجہاں پر طبی امدادکی فراہمی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں