جوا کھیلنے والے 2 ملز موں کو گرفتار کر لیاگیا

جوا کھیلنے والے 2 ملز موں کو گرفتار کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا کھیلنے والے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پرچی جواء کھیلنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں