ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

ہوائی فائرنگ کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں واقعہ سبزی منڈی کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں