ڈپٹی کمشنرعمر عباس میلہ کا تعلیم و صحت کے اداروں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنرعمر عباس میلہ کا تعلیم و  صحت کے اداروں کا معائنہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے مریم نواز ہیلتھ کلینک 333 گ ب اور 330 گ ب،

گورنمنٹ فرید بخش غوثیہ گریجویٹ کالج اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا دورہ کیا۔ انہوں نے طبی سہولیات، ادویات، طلبہ حاضری، تدریسی عمل اور تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا اور صفائی، شجرکاری اور بیوٹیفکیشن کے اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں