لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے لاؤڈ سپیکر، ڈیک اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں