نکاح پر نکاح ، 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

 نکاح پر نکاح ، 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر نکاح پر نکاح کرنے والے سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ڈوگر بستی میں شہزاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر غیر قانونی نکاح نامہ تیار کیا۔ تا ہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں