کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے شہری کو اغوا کر لیا

کام کے سلسلے میں گھر سے  جانے والے شہری کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے شہری کو اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے بابر کالونی کی رہائشی عبدالحفیظ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملزم کی جانب سے قابو کرکے اغوا کرلیا گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں