جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ستیانہ کے علاقے میں خالد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔