خاتون کو ہراساں کرنے پرملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بشریٰ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم کی جانب سے اسکی بیٹی کو آئے روز ہراساں کرتے ہوئے پریشان کیا جاتا ہے ۔ جس پر اسے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔