چلتے رکشہ سے جمپ لگنے سے گر کر ایک خاتون جاں بحق

 چلتے رکشہ سے جمپ لگنے  سے گر کر ایک خاتون جاں بحق

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چلتے رکشہ سے جمپ لگنے سے گر کر ایک خاتون جاں بحق

ریسکیو1122کے مطابق جھمرہ روڈ پر رکشہ پر سوار ایک خاتون 66سالہ سرداراں بی بی دختر ثنا اﷲ سکنہ محلہ گڑھا جمپ لگنے سے گر کر شدید زخمی ہوگئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چنیوٹ منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں