اوورلوڈنگ ، ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

اوورلوڈنگ ، ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں