زگ زیگ کے بغیر بھٹہ چلا نے والے پر مقدمہ
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )زگ زیگ کے بغیر بھٹہ چلا نے وا لا بھٹہ مالک مقدمہ کی زد میں آ گیا۔
انسپکٹر موحولیات ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد عرفا ن خاں کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 312 ج ب کا دا ؤد خا ن بغیر زگ زیگ کے بھٹہ چلا نے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے اپنی ٹیم کے ہمرا ہ چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔