نو جوان لڑکی اغوا ، زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے ٹی این ٹی کالونی میں غلام شبیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے ٹی این ٹی کالونی میں غلام شبیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔