بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) غفران نامی شہری کو ملزم حبیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
غفران نامی شہری کو ملزم حبیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔