جواں سالہ لڑکی اغوا ، زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد میں مظفر کالونی کی رہائشی نادیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ سمن آباد میں مظفر کالونی کی رہائشی نادیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔