سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام  کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی دکان پر نہ تو سکیورٹی گارڈ تعینات پایا گیا اور نہ ہی سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کا مناسب انتظام موجود تھا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں