د یر ینہ رنجش کی بناء پر چچا بھتیجے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

د یر ینہ رنجش کی بناء پر چچا  بھتیجے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)د یر ینہ رنجش کی بناء پر چچا بھتیجے کو قابو کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے خالد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے اس کے بھتیجے سمیت قابو کر لیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں