پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ کے کا میاب عہدیداروں کو مبارکباد
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے شاہد محمود گروپ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری۔۔۔
شہر کی سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں کی جانب سے سربراہ شاہد محمود گروپ سرور علی چودھری، صدر شاہد محمود چودھری، جنرل سیکرٹری ملک محمد علی، سیکرٹری انفارمیشن محمد عامر صدیقی، فنانس سیکرٹری ناصر چودھری کو مہر فیصل کوٹ محمد یار والے ، میاں شیر محمد، ڈاکٹر محمد منیر جعفری کی طرف سے گلدستے پیش کیے گئے ہار پہنائے گئے اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی گئی۔