پتنگ بازی کرنے پر 2 افراد گرفتار
آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے۔ پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔