ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں