گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روشن والا کے علاقے سے گرفتار کئے گئے ملزم فریاد کے انکشاف پر بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے اسلحہ برآمد کرلیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے سے گرفتار کئے گئے ملزم فریاد کے انکشاف پر بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں