200روپے درجن پر مستحکم
لاہور(کامرس رپورٹر سے)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 511 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 353 روپے فی کلو جبکہ مارکیٹ میں فارمی انڈوں کی قیمت 200 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 511 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 353 روپے فی کلو جبکہ مارکیٹ میں فارمی انڈوں کی قیمت 200 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔