1331حادثات پر ریسپانڈ

1331حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(این این آئی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1331 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1331 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 669 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں