گٹکے ماوے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں

 گٹکے ماوے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں

کراچی(اے پی پی)اتحاد ٹاؤن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران2 مبینہ ملزمان سمیت مضر صحت گٹکے ماوے سے بھری دو گاڑیاں پکڑلیں ۔

ملزمان امیر حمزہ اور عبد الودود کے قبضے سے 500کلو گٹکاماوا ، چھالیہ کو گاڑیوں سمیت تحویل میں لے لیا گیا۔ ملزمان بلوچستان سے کراچی گٹکاا ور چھالیہ کی ترسیل میں ملوث تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں