اسلحے کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا

اسلحے کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں