اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

 اسلحے کی نمائش کرنے والا  ملزم گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے کارروائی کے دوران اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور کے قریب پولیس نے ملزم کو حراست میں لیا جو دیگر شہریوں کے لیے خوف کا باعث بن رہا تھا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں