بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر 3 گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ور ورزی میں مصروف تھے ۔ مقدمات کا اندراج کرتے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ور ورزی میں مصروف تھے ۔ مقدمات کا اندراج کرتے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔