چودھر ی اسلم جٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

 چودھر ی اسلم جٹ کی  والدہ انتقال کر گئیں

بلوچنی(نمائندہ دنیا )چودھری اسلم جٹ آف چوہدری والا کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

مرحومہ، چودھر ی محمد اسلم کی والدہ، چودھر ی شہباز، چودھر ی عامر، چودھر ی سکندر اور چودھر ی دلشاد ایڈووکیٹ کی دادی تھیں۔ ان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان 106 رب چوہدری والا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں